پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کلبھوشن کی سزا اور کرنل(ر)حبیب ظاہر کی گمشدگی،بھارتی ہائی کمشنر دفتر خارجہ پہنچ گئے

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کلبھوشن کی سزا اور کرنل(ر)حبیب ظاہر کی گمشدگی،بھارتی ہائی کمشنر دفتر خارجہ پہنچ گئے،تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی جانب سے طلب کرنے پربھارتی ہائی کمشنر کی طلبی پر گوتم بمبا والا دفتر خارجہ پہنچے جہاں پر مختلف امورپر گفتگو کی گئی۔ سیکرٹری خارجہ اور

بھارتی ہائی کمشنر کے درمیان ملاقات میں پاکستان میں کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر بھارتی ردعمل کے معاملے، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حبیب ظاہر کے نیپال سے اغوا اور ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے معاملہ پر بات چیت کی گئی۔۔واضح رہے کہ کلبھوشن یادیوکوپھانسی کی سزاہونے کے بعد پاک بھارت حالا ت مزیدکشیدہ ہوگئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…