پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

۔پاکستانی ہائی کمشنرنے بھارتیوں کودن میں تارے دکھادیئے

datetime 13  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ بھارت جانتا ہے کلبھوشن کیخلاف ہمارے پاس کافی ثبوت موجود ہیں، اس کے خلاف شفاف اور قانون کے مطابق ٹرائل ہوا، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ڈوزیئر دے چکے ہیں، سینکڑوں پاکستانیوں کا اسی طرح ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوا ہے، کل بھوشن 2003 سے پاکستان آتا رہا ہے، گرفتار گزشتہ برس ہوا، حساس معاملات میں قونصلر رسائی

نہیں دی جاتی، پاکستان اور بھارت میں قونصلر رسائی لازمی ہونے کا کوئی معاہدہ نہیں۔انہوں نے کہاکہ کلبوشن یادیوکوانجام تک پہنچایاگیاہے ۔اب بھارت کلبوشن کوبھول جائے ۔ عبدالباسط نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ کل بھوشن اپنی سزا کے خلاف اپیل کر سکتا ہے، کل بھوشن کیخلاف شفاف اور قانون کے مطابق ٹرائل ہوا۔ کلبھوشن جعلی نام کے ساتھ کیوں آتا جاتا رہا، کلبھوشن دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا،

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…