بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

کلبھوشن کی رہائی کی کوششیں،پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارتی امیدوں پر پانی پھیردیا،حیرت انگیزانکشاف

datetime 12  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ کلبھوشن کیخلاف ہمارے پاس کافی ثبوت موجود ہیں،اسکے کیخلاف شفاف اور قانون کے مطابق ٹرائل ہوا،بھارت جانتا ہے کہ ہمارے پاس ثبوت موجودہیں، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ڈوزیئردے چکے ہیں،سیکڑوں پاکستانیوں کا اسی طرح ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہواہے،کلبھوشن 2003 سے پاکستان آتارہاہے،گرفتارگزشتہ برس ہوا،

کلبھوشن اپنی سزا کے خلاف اپیل کرسکتاہے،حساس معاملات میں قونصلررسائی نہیں دی جاتی،پاکستان اوربھارت میں قونصلر رسائی لازمی ہونیکا کوئی معاہدہ نہیں۔پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہاکہ کلبھوشن اپنی سزا کے خلاف اپیل کرسکتاہے، کلبھوشن کیخلاف شفاف اور قانون کے مطابق ٹرائل ہوا، سیکڑوں پاکستانیوں کا اسی طرح ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہواہے۔عبدالباسط نے کہاکہ کلبھوشن 2003 سے پاکستان آتارہاہے،گرفتارگزشتہ برس ہوا، کلبھوشن جعلی نام کے ساتھ آتاجاتارہا، بھارت جانتا ہے کہ ہمارے پاس ثبوت موجودہیں، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ڈوزیئردے چکے ہیں۔عبدالباسط نے کہا کہ کلبھوشن دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا،۔عبدالباسط نے کہاکہ کلبھوشن 2003 سے پاکستان آتارہاہے،گرفتارگزشتہ برس ہوا، کلبھوشن جعلی نام کے ساتھ آتاجاتارہا، بھارت جانتا ہے کہ ہمارے پاس ثبوت موجودہیں، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ڈوزیئردے چکے ہیں۔عبدالباسط نے کہا کہ کلبھوشن دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا، پاکستان نے بھارتی حکومت سے بھی شواہد شیئر کیے، حساس معلومات کو پبلک نہیں کیا جاتا، حساس معاملات میں قونصلررسائی نہیں دی جاتی۔انھوں نے کہاکہ پاکستان اوربھارت میں قونصلر رسائی لازمی ہونیکا کوئی معاہدہ نہیں، کلبھوشن کیخلاف ہمارے پاس کافی ثبوت موجود ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…