پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم ملاقات،فیصلہ کرلیاگیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس میں پاک فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں سے متعلق امور ٗ ملک کی موجودہ سیکیورٹی اور سرحدی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔

چیف آف آرمی سٹاف نے ملک میں جاری رد الفساد کے حوالے سے ہونیوالی پیشرفت بارے بھی وزیر اعظم کو آگاہ کیا وزیر اعظم نے آپریشن رد الفساد کے تحت حاصل ہونیوالی کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور ملک میں امن کے حصول کے قومی مقصد کی غرض سے مسلح افواج کے کردار اور ان کی بے مثال قربانیوں کو سراہا ۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر کلبھوشن یادیو کی سزا اور عذیر بلوچ کے تحویل میں لئے جانے سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیاگیا اور اہم فیصلے کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…