بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

وزیر اعظم کلبھوشن کی سزائے موت پر قوم سے خطاب کریں، نواز شریف کو کس نے بڑا چیلنج کر دیا؟

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے حوالے سے کہنا ہے کہ یہ پاکستان کا بہت بڑا فیصلہ ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا پاکستان میں پکڑے جانے ایک بہت بڑی کامیابی تھی اور اس سے بھی بڑی کامیابی کلبھوشن

یادیو کو سزائے موت سنانا ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایسے موقع پر وزیر اعظم پاکستان کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی دراندازیوں کے بارے میں آگاہ کرنا چاہئے تھا لیکن ان کی زبان پر آج تک بھارتی جاسوس کلبھوشن کا نام تک نہیں آیا۔ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ بھار نفرتوں کا ہیڈ کوارٹر ہے اور وزیر اعظم نواز شریف کو اس معاملے پر قوم سے خطاب کرنا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…