جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

آج صبح کا آغاز ہی پاکستان دشمنوں کے عبرتناک انجام سے

datetime 11  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ساہیوال جیل میں دو دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دو دہشتگردوں کو ساہیوال جیل میں آج علی الصبح

پھانسی دیدی گئی ہے۔آئی جی جیل خانہ جات نے دونوں دہشتگردوں کو پھانسی پر لٹکانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں دہشتگرد فوجی عدالتوںسے سزا یافتہ تھے جنہیں آج صبح پھانسی دیدی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…