منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

بھارتی وزارت خارجہ میں طلبی،پاکستانی ہائی کمشنر کے جواب نے بھارت میں آگ لگادی

datetime 10  اپریل‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت نے کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو طلب کر لیا تاہم عبدالباسط نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ ایک تو آپ دہشت گردی کریں اور ہمیں بلا کر احتجاج بھی کریں ،دہشت گردوں کو سزا ملنی چاہیے ،کلبھوشن کو سزا دے کر کوئی غلط کام نہیں کیا ۔ پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق فوجی عدالت کی جانب سے

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سزائے موت سنائے جانے کے بعد بھارت آگ بگولہ ہوگیا اور نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا تاہم اس دوران پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ ایک تو آپ دہشت گردی کریں اور ہمیں بلا کر احتجاج بھی کریں ،دہشت گردوں کو سزا ملنی چاہیے ،کلبھوشن کو سزا دے کر کوئی غلط کام نہیں کیا ۔ دہشتگردی کا خاتمہ کرکے دم لیں گے ۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…