پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کلبھوشن کو سزائے موت،پاکستان نے آخری وارننگ دیدی

datetime 10  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کل بھوشن کی سزا ہمارے خلاف سازش کرنیوالوں کیلئے وارننگ ہے ،ایسی کارروائیوں میں ملوث افراد سے ریاست آہنی ہاتھ سے نمٹے گی، بھارت سے تعلقات خوشگوار اور آئیڈیل نہیں ، بھارتی حکومت پاکستان کے خلاف ریاستی دہشت گردی کر رہی ہے ،بھارت عالمی سطح پر معاملہ لے گیا تو پاکستان بھرپور دفاع کرے گا۔پیر کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے

خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ملک کو غیر مستحکم کرنیوالے دشمنوں سے رعایت نہیں برتی جائے گی ، قانون کی پوری فورس دشمنوں کے خلاف حرکت میں آئے گی۔انہوں نے کہا کہ کلبھوشن نے پاکستان میں کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے ، کل بھوشن کی سزا ہمارے خلاف سازش کرنیوالوں کیلئے وارننگ ہے ، بھارت سے تعلقات خوشگوار اور آئیڈیل نہیں ، بھارتی حکومت پاکستان کے خلاف ریاستی دہشت گردی کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…