بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

رینجرز آپریشن کے دوران مارے جانے والے 2دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی،آئی ایس پی آر

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آئی این پی) آپریشن ردالفساد کے تحت کاروائیاں جاری ، پنجاب رینجرز کے آپریشن کے دوران مارے جانے والے 5دہشت گردوں میں سے 2کی شناخت ہوگئی ، شناخت شدگان میں دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ذوالفقار عرف ذولفی اور پیر بخش شامل ہیں ۔ اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت پنجاب رینجرز نے کاروائیاں کرتے ہوئے 5دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔

مارے جانے والے 5دہشتگردوں میں سے 2 کی شناخت ہوگئی ۔ شناخت شدگان میں 2انتہائی مطلوب دہشتگرد ذوالفقار عرف ذولفی اورپیر بخش شامل ہیں ۔ مطلوب دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم بی ایل اے ہربیارمری گروپ سے تھا۔ ذولفی 7 اور پیر بخش15مقدمات میں مطلوب تھا ۔ پیر بخش کے سر کی قیمت 20لاکھ روپے مقرر تھی ۔ آپریشن میں شہید سپاہی کامران کی ملتان گریژن میں نمازجنازہ ادا کردی گئی

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…