اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے افغانستان کوواضح پیغام دیدیا

datetime 7  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی/لند ن ( آئی این پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستانیوں کی طرح تمام افغانی شہری بھی عزیز ہیں، دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افغان شہریوں کا بھی اتنا ہی دکھ ہوتا ہے جتنا پاکستانیوں کا، دہشت گردی نے دونوں ملکوں متاثر کیا ، الزام تراشی کے بجائے دونوں ملکوں کو مل کر دہشت گردی کے خلاف کام کرنا چاہیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وہ لندن میں افغان دفاعی اتاشی سے گفتگو کر رہے تھے ۔

دریں ثناء افغانستان کے 13 رکنی صحافیوں کے وفد نے راولپنڈی میں آئی ایس پی آر کا دورہ کیا ، پاک فوج کے ترجمان نے افغان وفد کو پاک افغان سرحد پر تفصیلی بریفنگ دی ، دورے کا مقصد دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں سے آگاہی حاصل کرنا ہے ۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے 13 رکنی صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا ۔ پاک فوج کے ترجمان نے افغان وفد کو پاک افغان سرحد پر تفصیلی بریفنگ دی ۔ وفد کو آرمی چیف کی برطانیہ میں افغان دفاعی اتاشی سے ملاقات کی تفصیل بھی بتائی گئی۔ آرمی چیف نے افغان دفاعی اتاشی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی طرح تمام افغانی شہری بھی عزیز ہیں ۔ دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افغان شہریوں کا بھی اتنا ہی دکھ ہوتا ہے جتنا پاکستانیوں کا ، دہشت گردی نے دونوں ملکوں متاثر کیا افغان دفاعی اتاشی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی طرح تمام افغانی شہری بھی عزیز ہیں ۔ دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افغان شہریوں کا بھی اتنا ہی دکھ ہوتا ہے جتنا پاکستانیوں کا ، دہشت گردی نے دونوں ملکوں متاثر کیا ۔ الزام تراشی کے بجائے دونوں ملکوں کو مل کر دہشت گردی کے خلاف کام کرنا چاہیے ۔ افغان صحافیوں کے وفد نے وزارت خارجہ ، ایچ ای سی تجارت ، سرحدی امور کی وزارت اور ایف سی ہیڈ کوارٹرز کا بھی دورہ کیا

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…