جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے نیا ایشو کھڑا کردیا،حکومت نئے مسئلے میں پھنس گئی،دھماکہ خیز فیصلہ

datetime 7  اپریل‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کیخلاف محاذ گرم کرنے کے لئے منصوبہ بندی شروع کر دی ، پانامہ کے ساتھ اصغر خان کیس میں بھی حکومت کو ٹف ٹائم دیا جائے گا۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر نئی حکمت عملی تیار کرلی ہے جس کے تحت اصغرخان

کیس کو قانونی اور عوامی سطح پر اٹھایا جائے گا ۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق اصغر خان کیس کو اب فائلوں میں بند نہیں رہنے دیں گے ۔ ڈی جی ایف آئی اے کو خط لکھا ہے جواب نہ ملنے پر کارروائی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے ۔ترجمان کے مطابق نواز شریف کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…