ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

امام کعبہ 9 اپریل کو لاہور کادورہ کرینگے

datetime 5  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) امام کعبہ الشیخ صالح آل طالب نے مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی دعوت قبول کرلی9 اپریل بروزتوار کو لاہور تشریف لائیں گے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل

حدیث پاکستان ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ایم این اے نے ویڈیو پیغام میں کیا۔ لاہور میں وہ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے دفتر106 راوی روڈ کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ اہل حدیث علما کنونشن سے خطاب کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…