پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان سے گولہ باری شروع ۔۔نقصان ہو گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

کرم ایجنسی (آن لائن) افغانستان سے کرم ایجنسی میں چار مارٹر گولے داغنے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ مارٹر گولے حملے میں ایک دوکان  مکمل تباہ ہو گئی ۔ اتوار کے روز افغانستان کے صوبے پکتیا سے کرم ایجنسی  شنگک اور کچ کینہ میں  چار مارٹر گولے پھینکے گئے جس میں پہلا مارٹر گولہ ایک دوکان پر گرا جس کے نتیجے میں

 دوکان مکمل طور پر تباہ ہو گئی لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ دوسرا مارٹر گولہ مسجد کے قریب گرا اور وہاں پر بھی کسی جانی یا  مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی جبکہ مزید دو مارٹر گولے کچکینہ  میں آبادی کے قریب قبرستان میں گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…