پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات ،پیپلزپارٹی نے بڑا اعتراض کردیا

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات کی تفصیل میڈیا کو جاری کرنی چاہیے تھی تاکہ اس پر شکوک وشبہات جنم نہ لیتے ، نعیم الحق نے بیان دیا کہ دونوں کے درمیان خارجہ امور پر بات

ہوئی ،ا گر ایسا ہوا تو یہ بڑی افسوسناک بات ہے ، یہ بات مناسب نہیں کہ آرمی چیف حکومت کے علاوہ کسی رہنما کے ساتھ خارجہ امور پر بات کرے ۔ وہ ہفتہ کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات کی تفصیل جلد عوام کے سامنے لائی جائے تاکہ جو شکوک وشبہات جنم لے رہے ہیں ان کا خاتمہ ہو جائے ، ممکن ہے کہ ملاقات میں جنرل راحیل شریف کے اسلامی اتحادی افواج کی سربراہی کے حوالے سے بھی بات ہوئی ہو کیونکہ پی ٹی آئی اس معاملہ پر سخت موقف اپنا رہی ہے ۔ سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات کی تفصیل میڈیا کو جاری کردی جاتی تو بہتر تھا ۔سعید غنی نے کہاکہ نعیم الحق نے بیان دیا کہ عمرا ن خان اورآرمی چیف کے درمیان خارجہ امور پر بھی بات ہوئی ہے،اگرایسا ہوا تو یہ بڑی افسوسناک بات ہے ۔غنی نے کہاکہ یہ مناسب نہیں کہ آرمی چیف حکومت کے علاوہ کسی سے خارجہ امور پر بات کرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…