پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تبدیلی

datetime 1  اپریل‬‮  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی )میجر جنرل اظہر صالح عباسی کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی اور لیفٹیننٹ جنرل عمرفاروق درانی کوپاکستان آرڈیننس فیکٹری کاچیئرمین بنادیاگیاہے۔ہفتہ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل اظہر صالح عباسی کو

لیفٹیننٹ جنرلکے عہدے پرترقی دے دی گئی ۔ترقی پانیوالے لیفٹیننٹ جنرل اظہرصالح عباسی کوکورکمانڈرمنگلاتعینات کردیاگیا ، لیفٹیننٹ جنرل عمرفاروق درانی کوپاکستان آرڈیننس فیکٹری کاچیئرمین بنادیاگیااور لیفٹیننٹ جنرل عمرمحمودحیات چیئرمین این ڈی ایم اے تعینات کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے