بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

’’چشم ما روشن۔۔۔دل ما شاد‘‘ عالم اسلام کی انتہائی قابل احترام اور معزز شخصیت کی پاکستان آمد، استقبال کی تیاریاں شروع

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امام کعبہ عبدالرحمن السدیس جمعیت علمائے اسلام کے 7اپریل کو ہونے والے اجتماع میں شرکت کیلئے 6اپریل کو 45رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے، آمد کا باقاعدہ مراسلہ وزارت داخلہ کو موصول، پروٹوکول کے انتظامات کو حتمی شکل دی جانے لگی ۔تفصیلات کے مطابق امام کعبہ عبدالرحمن السدیس جمعیت علمائے اسلام کی دعوت پر 7اپریل کو ہونے والے اجتماع میں شرکت کیلئے 6اپریل

کو 45رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گےجہاں ازا خیل میں ہونے والے جمعیت علمائے اسلام کے اجتماع میں شرکت کے موقع پر امام کعبہ نماز جمعہ کی بھی امامت کروائیں گے۔ وفد میں سعودی وزیر برائے مذہبی امور بھی شامل ہونگے۔ سعودی وفد کی آمد کے حوالے سے وزارت داخلہ کو باقاعدہ مراسلہ موصول ہو چکا ہے اور سعودی وفد کے پروٹوکول اور دیگر انتظامات کیلئے تیاریاں بھی شروع کر دی گئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…