جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

خیبرپختونخوامیں اہم ترین جگہ پرحملہ کرنے والے دہشتگردکوپھانسی دیدی گئی ،آئی ایس پی آرکااعلان

datetime 30  مارچ‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک دشمن کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ۔بنوں جیل پر حملے میں ملوث دہشتگرد طاہر کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارےآئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد طاہر کو ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں پھانسی دی گئی۔ دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور

بنوں جیل پر حملے میں ملوث تھا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پھانسی پانے والے دہشتگرد کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلایا گیا، مجرم نے ٹرائل کورٹ میں تمام الزامات کا اعتراف کیا تھا، طاہر کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم رکن تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…