پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے کتنی خوفزدہ ہے؟سینئر تجزیہ نگار کا حیران کن انکشاف

datetime 30  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے حوالے سے عالمی سطح پر صورتحال بڑی عجیب و غریب ہے۔ عالمی طاقتیں چاہتی ہیں کہ مائنس عمران فارمولاجلد از جلد مکمل ہو جائے اور

انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ اس پر کام کر رہی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں صرف پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ رہیں، اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ عمران خان ابھی تک انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی گڈ بک میں نہیں اور انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹکے دبائو پر پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میں مک مکا ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…