منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

افغان سرزمین سے کارروائیاں،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے کہا ہے کہ سرحد پر باڑ لگانے سے افغانستان سے دہشت گرد عناصر کی در اندازی روکنے میں مدد ملے گی ٗبعض عناصر افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کیخلاف کارروائیاں کر رہے ہیں۔ بدھ کو اپنے ایک انٹرویو میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا کہ بعض عناصر افغان سرزمین

پاکستان کیخلاف استعمال کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک آرمی نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے آپریشنز شروع کر رکھے ہیں۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے۔ ترجمان نے کہا عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر بھارتی فور سز کی بربریت  کا نوٹس لے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…