اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

فیس بک پر پابندی،عین موقعے پرغیرمتوقع اقدام نے سب کو حیران کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کاآج ہونے والااہم اجلاس ملتوی کردیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سوشل میڈیاپرگستاخانہ مواد کی تشہیرکے پیش نظرفیس بک پرپابندی لگائے جانے کاامکان تھا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی

زیرصدارت ہونے والے آج کے اجلاس میں سوشل میڈیاپرپابندی لگائے جانے کاامکان تھالیکن وفاقی وزراکی مصروفیات کی وجہ سے کابینہ کااجلاس ملتوی کردیاگیاہے تاہم وفاقی کابینہ کے آئندہ ہونے والے اجلاس کی تاریخ کااعلان بعدمیں کیاجائے گا۔ ابھی تک کابینہ کے اس حوالے سے اجلاس کی نئی تاریخ سامنے نہیں آئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…