پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

یوم پاکستان ،پاک فوج کااہم عرب ریاست سے اظہارتشکر

datetime 23  مارچ‬‮  2017 |

راولپنڈی (این این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے یوم پاکستان کے موقع پر برج الخلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے مزین کرنے پر متحدہ عرب امارات کے حکام اور عوام سے تشکر کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو جاری اپنے بیان میں پاک فوج کے ترجمان نے کہا کہ یوم پاکستان کی تقریبات کو رنگین

بنانے کی غرض سے برج الخلیفہ کو روشنیوں سے مزین کرنے پر یو اے ای حکام اور عوام سے تشکر کا اظہار کرتے ہیں، دبئی میں مقیم پاکستانیوں نے اس موقع پر خود کو اپنے وطن میں محسوس کیا۔واضح رہے کہ یوم پاکستان پردبئی میں دنیاکی بلندترین عمارت برج خلیفہ پرپاکستانی پرچم کی عکاسی کی گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…