جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

صدر مملکت نے یوم پاکستان پر اپنی کم تنخواہ کا قوم سے گلہ کر دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے یوم پاکستان پر پوری قوم سے اپنی کم تنخواہ کا گلہ کر دیا اور کہا ہے کہ صدر مملکت کی ماہانہ تنخواہ 80ہزار روپے ہے جو عام صحافی سے بھی کم ہے۔ یوم پاکستان پر صدر مملکت کے ترجمان کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت کی تنخواہ صرف80ہزار روپے ہے اس حوالے سے ایک ارب30کروڑ روپے کے قومی خزانہ سے اخراجات بارے

خبروں میں صداقت نہیں ہے ترجمان نے کہا کہ گزشتہ 3سالوں میں صدر مملکت نے 28لاکھ روپے سے زائد تنخواہ کی مد میں وصول کئے ہیں جو کہ ایک اینکر پرسن کی ماہانہ تنخواہ سے بھی کم ہے۔ ترجمان کے مطابق صدر مملکت کی 80ہزار روپے ماہانہ تنخواہ ہے اس لئے صدر مملکت پر زائد اخراجات کے الزامات عائد کرنے سے گریز کیا جائے۔ترجما  ن نے کہاکہ صدرمملکت ملک کااہم عہدہ ہے اس کے بارے میں ایسی قیاس آرائیاں درست نہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…