سلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں فزیوتھراپی کی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو صوبائی وزیر مکیش چاولہ نے کہا کہ شرجیل میمن کی اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں فزیوتھراپی کی گئی ۔گزشتہ رات پیش آئے واقعہ میں شرجیل میمن کی کمر میں جھٹکے آئے تھے ۔سندھ کے وزراء امدادپتافی ،تیمور تالپور اور مکیش چاولہ ہسپتال میں ان کے ہمراہ تھے ۔
گزشتہ رات شرجیل میمن کے ساتھ کیا ہوا کہ ہسپتال پہنچ گئے؟ حیرت انگیزانکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































