ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

گدھے کے گوشت، دودھ میں ملاوٹ کے بعد ایک اورحیرت انگیزکارستانی،پاکستانیوں کو ’’پھل‘‘ کیسے کھلائے جارہے ہیں؟افسوسناک انکشاف

datetime 19  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے پھلوں کو رنگ کرکے فروخت کرنے کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے رنگ کرکے پھل فروخت کرنے والے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیاہے ۔ وزیراعلی نے کہاکہ ایسے عناصر کسی رعایت کے

مستحق نہیں اورہوس زر میں مبتلا ایسے عناصر کو شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی قطعا اجازت نہیں دی جاسکتی۔وزیراعلی پنجاب نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ انتظامیہ اورپولیس رنگ کرکے پھل فروخت کرنے والو ں کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…