منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

’’پانامہ کا ہنگامہ ‘‘

datetime 19  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج پیر کو ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی

رہنماؤں کا اجلاس آج دن ایک بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہو گا جس میں فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع ، پانامہ ایشوز اور ملکی صورت حال سمیت لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر غور و خوز کیا جائے گا اس کے علاوہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے پارٹی کے تمام پارلیمانی رہنماؤں کو لازمی شرکت کی ہدایت کر دی ہے واضح رہے کہ اجلاس میں حکومت کے آخریسال کے دوران مستقبل کا سیاسی لائحہ عمل اور ترقیاتی کاموں پر پیشرفت حوالے سے وزراء سے رپورٹس بھی طلب کی جائیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…