پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں کی امیگریشن پر پابندیاں،امریکہ میں پاکستان کے نئے سفیر نے اہم اعلان کردیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کی پہلی ترجیح ہے ، سی پیک کی وجہ سے یورپی ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں ،امیگریشن سے متعلق ٹرمپ کے حکم نامے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔جمعہ کو نجی ٹی وی سے

گفتگو میں امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا کہ امریکہ میں پاکستان کا تشخص اجاگر کرنا میری اولین ترجیح ہے ،پاک امریکہ تعلقات کا سلسلہ جاری رہے گا اور افغانستان میں امن پاکستان کی پہلی ترجیح ہے ۔انہوں نے کہا کہ سی پیک کی وجہ سے یورپی ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں  ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…