جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

’’ہمت ہے تو اب آ کے دکھائو‘‘ جاسوس دشمن آبدوزوں اور بحری جہازوں کا علاج، پاکستان نے خطرناک ترین ہتھیار کا کامیاب تجربہ کر لیا

datetime 16  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نیوی کا خشکی سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ ۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ نے دشمن جاسوس آبدوزوں اور بحری جہازوں کونشانہ بنانے کیلئے خشکی سے سمندر میں سطح آب اور زیر آب ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے

میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ پاک نیوی کے مطابق تجربے کے دوران اس میزائل نے انتہائی درستگی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا ہے ، یہ میزائل جدید ایوانکس ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور ہدف کونہایت درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔میزائل تجربے کے موقع پروائس چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل خان ہشام بن صادق بھی موجود تھے

misile launch navy

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…