منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

گوادر،اہم اعلان کردیاگیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

حب (آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف بدھ 15مارچ کو گوادر پہنچیں گے ، وزیر اعظم رات کو گوادر میں قیام کریں گے اور اہم صوبائی معاملات پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سمیت اراکین پارلیمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے مشاورت کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف بلوچستان کے تیزی سے ترقی کرنے والے ساحلی و صنعتی شہر گوادر کا دورہ کرنے کیلئے بدھ 15مارچ کوپہنچ رہے ہیں ۔سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف

بدھ کی شب گوادر ہی میں قیام کریں گے اوربلوچستان کے اہم اور فوری حل طلب اور گوادر کی ترقی کیلئے تیار کئے گئے منصوبوں پر بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری سمیت  سیاسی جماعتوں کے اکابرین اور رہنماؤں سے مشاورت کریں گے ۔خیال ہے کہ وزیر اعظم جمعرات کو بھی گوادر ہی میں مصروف رہیں گے ۔پروگرام کے مطابق وہ 21مارچ کو گڈانی کے ساحل پر واقع کوئلے سے چلنے والے حبکو کول پاؤر پروجیکٹ کا بھی افتتاح کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…