پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

حج اور عمرہ کے خواہشمند ہوشیار!،سعودی عرب نے اہم اعلان کردیا

datetime 11  مارچ‬‮  2017 |

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب حج اور عمرے کیلئے ای ویزا اگلے مہینے سے شروع کرے گا، پاکستانی حج و عمرہ کمپنیاں سعودی کمپنیوں کی منظوری سے ای نمبر جاری کریں گی، جن کی بنیاد پر ویزے سعودی قونصل خانہ جاری کرے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے حج اور عمرے کے

لیے ای ویزا سسٹم لانے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستانی عمرہ کمپنیاں سعودی عمرہ کمپنیوں سے منظوری کے بعد ای نمبرجاری کریں گی، ای نمبرکی بنیاد پر سعودی قونصل خانہ ویزہ جاری کریگا،نیا نظام آئندہ ماہ سے نافذ العمل ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزٹ ویزہ،اقامہ ویزہ اور بزنس ویزہ بھی مرحلہ وار ای سسٹم سے جاری کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…