پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کو بڑا سیاسی دھچکا،قریبی ساتھی ورکن خیبرپختونخوا اسمبلی مستعفی ، تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمن کو بـڑا سیاسی دھچکا ، جمعیت علمائے اسلام ف کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی مولانا عصمت اللہ مستعفی ، پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے رکن صوبائی اسمبلی مولانا عصمت اللہ جو کہ حلقہ پی کے 62 کوہستان ٹو سے ممبرخیبرپختونخوا اسمبلی تھے نے ضمنی انتخاب

میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار زرگل کی حمایت میں استعفیٰ دے دیا ہے۔مولانا عصمت اللہ نے کہا کہ استعفیٰ پی ٹی آئی کے اسلام دوست اقدامات کی بدولت دیا،پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا۔دوسری جانب سربراہ جمعیت علماءاسلام (ف) سربراہ مولانا فضل الرحمان نےلاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولاناعصمت اللہ کے استعفیٰ دینے بارے علم نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…