پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

’’ہاں میری غلطی تھی‘‘ ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے مراد سعید سے معافی مانگ لی

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جاوید لطیف نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’کل تک ‘‘میں ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رہنمامراد سعیدکی فیملی پر دئیے گئے ریمارکس پر معذرت کر لی ہے ۔یاد رہے کہ جمعرات کی صبح پارلیمنٹ لابی میں دونوں رہنمائوں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد

مراد سعید نے جاوید لطیف کو مکہ دے مارا تھا ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مراد سعید اور جاوید لطیف کی لڑائی پر اپنے بیان میں کہا تھا کہ خاندان اور گھر والوں تک جب بات آجائے تو وہ صرف مکے پر ختم نہیں ہوا کرتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…