پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی ہسپتال پر دہشت گرد وں کاحملہ،ترجمان دفتر خارجہ کاردعمل سامنے آگیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آرمی ہسپتال پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے اپنےایک بیانمیں کہا کہ پاکستان کابل میںدہشت گرد حملے کی

مذمت کرتا ہے۔ کابل کے ہسپتال میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے۔ سانحہ میں شہید ہونے والوں کے لواحقین اور افغان بھائیوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے