پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام تیاری کر لے، دو دن میں پانامہ کیس کا فیصلہ آ سکتا ہے اور فیصلہ نواز شریف کے حق میں ۔۔سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 8  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ میں موجود میرے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اگلے دو یا تین دن میں فیصلہ آ سکتا ہے اور جو فیصلہ آ سکتا ہے وہ میاں نواز شریف کے حق میں نہیں ہوگا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ

ججز کے علاوہ سپریم کورٹ میں موجود میرے ذرائع نے بتایا ہے کہ سپریم کورٹ سے بہت جلد دو دن تک فیصلہ آنے والا ہے اور یہ فیصلہ مکمل طور پر نواز شریف کیخلاف ہے۔ اس حوالے سے مسلم لیگ(ن) کی قیادت کے آصف علی زرداری سے بھی رابطے ہیں اور اسحاق ڈار کیلئے بھی اس کیس میں بڑی مشکلات پیدا ہو جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…