جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

سفارتی محاذ پر سرگرمیوں میں تیزی، بیرون ملک تعینات سفیروں کے تبادلوں اور نئی تعیناتیوں کا فیصلہ

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے سفارتی محاذ پر سرگرمیاں تیز کرنے کے لیے بیرون ملک تعینات سفیروں کے تبادلوں اور نئی تعیناتیوں کا فیصلہ کر لیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کا سفارتی محاذ پر مزید سرگرم ہونے کا فیصلہ کر لیا، اہم ممالک میں سفیروں کے تبادلے اور تعیناتیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ، بھارت میں تعینات سفیر عبدالباسط کو دفتر خارجہ میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے

ایڈیشنل سیکرٹری امریکا ڈویژن اسد مجید خان کو جاپان میں سفیر تعینات ، جاپان میں موجود سفیر فرخ عامل کو ترکی میں جبکہ ترکی میں موجود سفیر سہیل محمود کو بھارت میں کیا جائے گا، جنوبی کوریا میں موجود سفیر زاہد نصر اللہ کو افغانستان میں جبکہ افغانستان میں موجود سفیر ابرار حسین کو دفتر خارجہ ہیدکوارٹر میں ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…