پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

دہشتگردوں ساتھ خوفناک جنگ ،پاک فوج کے 2 جانبازوطن پرقربان ہوگئے

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ایف آر بنوں کے علاقے جانی خیل میں کارروائی کی اوراس کارروائی میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔

سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے 2 بہادر سپوت بھی مادر وطن پر قربان ہو گئے۔ لیفٹیننٹ خاور اور نائیک شہزاد نے دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے