پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے دشمن کیاچاہتے ہیں ؟چوہدری نثارنے حکومت او رفوج کے تعلقات کے بارے میں اہم رازفاش کر دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن سول ملٹری قریبی تعلقات نہیں دیکھنا چاہتے،سول ملٹری تعلقات وقت کی ضرورت ہے اور عظیم قومی مفاد میں ہیں،سول اور عسکری اداروں کو یک زبان ہو کر بولنا چاہیے۔جمعرات کو حالیہ ترقی پانے والے میجرز جنرلز سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ

سول ملٹری تعلقات وقت کی ضرورت ہے اور عظیم قومی مفاد میں ہیں،پاکستان کے دشمن سول ملٹری قریبی تعلقات نہیں دیکھنا چاہتے،کچھ دوست نما دشمن بھی سول عسکری اداروں کو اکٹھے کام کرتے دیکھنا نہیں چاہتے۔انہوں نے کہا کہ سول اور عسکری اداروں کو یک زبان ہو کر بولنا چاہیے،سول عسکری ادارے متفق ہو کر کام اور آنے والے برسوں میں ملک کی خدمت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…