پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

صرف دہشت گرد نہیں بلکہ سوشل میڈیا اکائونٹس کے خلاف بھی پاک فوج ایکشن میں آگئی ۔۔ کتنے اکائونٹس پاکستان میں پکڑے گئے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صرف دہشت گرد نہیں بلکہ سوشل میڈیا اکائونٹس کے خلاف بھی پاک فوج ایکشن میں آگئی ۔۔ بھارت کے کتنے اکائونٹس پاکستان میں پکڑے گئے ؟ ۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن رد الفساد ملک بھر میں جاری ہے ریاستی ادارے اور سیکورٹی ایجنسیاں پورے ملک میں ملک مخالف سرگرمیوں میں شامل افراد کو گرفتار کر رہی ہیں۔

تازہ ترین میڈیا رپورٹس کچھ یہ ہیں کہ اب سیکورٹی ادارے سوشل میڈیا پر ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کو گرفتار کر ہے ہیں اب تک سینکڑوں افراد کو زیر حراست لیا گیا ہے۔2617ایسے لنکس کو بند کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بند کئے گئے 13اکاونٹس کا تعلق بھارت سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…