جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

افغانستان سے دہشتگردوں کا پاک فوج پر حملہ، ایک جوان زخمی

datetime 26  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان سے دہشت گردوں نے پاکستانی فوجیوں پر حملہ کردیا، ایک جوان زخمی ہوگیا، وانا منتقل کردیا گیا، افغان حدود میں تخریب کاروں کے ٹھکانوں پر جوابی کارروائی میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں افغان سرحدی علاقے سے دہشت

گردوں نے پاک فوج کی چوکی پر حملہ کیا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا، جسے ہیلی کاپٹر کے ذریعے وانا منتقل کردیا گیا۔ترجمان پاک فوج کے مطابق افغان دہشت گردوں کیخلاف جوابی کارروائی کی گئی، افغان حدود میں تخریب کاروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جہاں جانی و مالی نقصانات کی بھی اطلاعات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…