جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’خطرہ محسوس ہوتے ہی ہمیں فون کریں ‘‘ پاک فوج کی جانب سے بھر پور ایکشن کی تیاریاں ۔۔ آئی ایس پی آر کا ہنگامی اقدام

datetime 18  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آئی این پی ) پاک فوج کی جانب سے مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع کے لیے ہیلپ لائن قائم کردی گئی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے مشکوک سرگرمیوں کی کسی بھی اطلاع کے لیے ہیلپ لائن قائم کردی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع 1135 پر دیں جب کہ

خیبرپختونخوا اورفاٹا کی عوام 1125 پر اطلاع کریں۔ واضح رہے کہ سانحہ سہون کے بعد سے پنجاب سمیت ملک بھر میں کومبنگ آپریشن کے دوران اب تک 100 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے جب کہ ملک بھرمیں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…