منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

آرمی چیف کاافغانستان میں امریکی جنرل کوفون

datetime 17  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ قمرجاوید باجوہ نے افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل جان نکلسن کوٹیلی فون کیاہے ۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے امریکی فوج کے جنرل جان نکلسن کوٹیلی فون کیاہے اورافغانستان سےپاکستان پردہشتگردوں کی کارروائیوں پرتشویش کااظہارکیاہے ۔آرمی چیف نے کہاکہ پاکستان میں

دہشتگردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوتی ہے ۔جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاکہ دہشتگردوں کی قیادت افغانستان میں چھپی ہوئی ہے ۔ امریکی فوج کے سربراہ جنرل جان نکلسن نے اس موقع پرپاکستان میں ہونے والی دہشتگردی پرافسوس کااظہارکیاہے اورکہاہے کہ دہشتگردی کے خاتمہ میں پاکستان سے مکمل تعاون کریں گے اورتحفظات دورکرینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…