پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکہ ، جاں بحق افرادکی تعدادسامنے آگئی

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

سہیون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) سہیون شریف میں معروف صوفی بزرگ لال شہبازقلندر کے مزارکے احاطے میں دھماکے سے9افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 40سے زائد زخمی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سہیون شریف میں لال شہبازقلندرکے مزارکے احاطے میں دھماکہ ہواہے ۔دھماکہ اس وقت ہواجب جمعرات کے

روزلوگ دھمال ڈال رہے تھے ۔زخمیوں میں خواتین اوربچوں کی زیادہ تعدادہے ۔دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق9افرادجاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 40سے زائد افراد زخمی ہیں  ۔ذرائع کے مطابق یہ خودکش دھماکہ ہے لیکن ابھی تک پولیس نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے ۔دھماکے کے بعد بھگڈرمچ گئی جس کی وجہ سے کئی افرادمزید زخمی ہوگئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…