جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

لاہوردھماکہ کی منصوبہ بندی ،پاکستان کا افغان سرزمین استعمال ہونے پر شدیداحتجاج

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے ملنے پر پاکستان نےافغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفترخارجہ طلب کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کرایا اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دفترخارجہ میں افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفتر طلب کرکے آگاہ کیاکہ پاکستان کیخلاف دہشت گردی کی کارروائیاں

کرنے والوں کی افغانستان میں پناہ گاہیں ہیں۔فغان ڈپٹی ہیڈکوبتایا گیاکہ پاکستان نے ان کی حکومت کوخفیہ معلومات بھی دیں لیکن کوئی ایکشن نہیں لیاگیا۔اس ضمن میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ افغانستان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ دہشتگرد تنظیموں،ان کی پناہ گاہوں،سہولت کاروں اور ہینڈلرز کے خلاف سخت کارروائی کرےتاکہ آئندہ افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ کی جاسکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…