پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آج سماعت کے بعد کونسا (ن) لیگی رہنما نظر نہیں آنے والا؟ آپریشن میں کسے اٹھا لیا جائے گا؟

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ پنجاب میں آپریشن شروع ہونے والا ہے۔ (ن) لیگ کے مرکزی لوگ دوسروں کو بچانے کی بجائے اپنی طرف توجہ دیں کیوں کہ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔

شاہد مسعود نے کہا کہ ایک شخصیت کے بارے میں میرے پاس اطلاع ہے اوروہ شخصیت ان میں سے ایک ہے جو پانامہ کیس کیسماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ کل وہ شخصیت پریس کانفرنس کرتی ہوئی نظر نہیں آئے گی۔ اس شخصیت کا نام پنجاب آپریشن والی لسٹ میں ہے۔ اس شخصیت نے اندر ہونا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…