پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف کادورہ جنوبی وزیرستان، اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ دن گزارا

datetime 12  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا ہے۔انہوں نے اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ دن گزارا۔اس موقع پر انہیں بارڈر مینجمنٹ اور متاثرین آپریشن کی واپسی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ فاٹا کو قومی دھارے میں شامل کرنے کی کوششیں جاری رہیں گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے

جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا اور اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ دن گزارا۔ان کوعسکری حکام کی جانب سے نقل مکانی کرنیوالوں، بارڈر مینجمنٹ اور متاثرین آپریشن کی واپسی سے متعلق بریفنگ دی گئی، جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔جنرل قمرجاوید باجوہ نے اس موقع پرکہاکہ فاٹا کو قومی دھارے میں شامل کرنے کی کوششیں جاری رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…