پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

شریف خاندان کو زبردست دھچکا۔۔۔سپریم کورٹ نے اہم ترین کیس کا فیصلہ سنا دیا

datetime 9  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی تین شوگر ملز بند کرنے کا عبوری حکم جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کےرہنما جہانگیر ترین نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نےکیس کی سماعت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما

جہانگیر ترین کی درخواست پر شریف خاندان کی تینوں شوگر ملز بند کرنے کا عبوری حکم جاری کر دیا ہے ۔سپریم کورٹ کے فیصلے کی زد میں آنے والی شوگر ملوں میں چوہدری شوگر مل،اتفاق شوگر مل، اورحسیب وقاص شوگر مل شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے