پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آپ اقتدار چھوڑ دیں اور ملک سے باہر چلیں وزیر اعظم کی اہلیہ کلثوم نواز اورکس اہم شخصیت نے نواز شریف کومشورہ دیدیا!!

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے اپریل 2016 کے بعد نواز شریف کو ڈٹ جانے کا مشورہ دیا تھا اب انہوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ کلثوم نواز اور مریم نواز نے وزیر اعظم نواز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ’’

اقتدار چھوڑ دیں اور پیچھے ہٹ جائیں۔ اقتدار پر لعنت بھیجیں ورنہ ہم نے زور لگایا تو ہم کسی بڑے مسئلے میں پھنس جائیں گے۔ صورتحال ہمارے قابو سے باہر ہو گئی ہے‘‘چوہدری غلام حسین نے کہا کہ کلثوم نواز ، مریم نواز اور ایک دو اور شخصیات نے نواز شریف کو مشورہ دیدیا ہے کہ اقتدار چھوڑ کر ملک سے باہر چلیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…