اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

ڈان نیوزلیکس کی تحقیقات ،سینیٹرپرویزرشید بچ نکلے

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزلیکس کی رپورٹ تین ماہ بعد مکمل کرلی گئی ہے ۔اورڈان نیوزلیکس کے بار ےمیں اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈان نیوزلیکس کی تحقیقاتی رپورٹ کل کابینہ میں پیش کی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق ڈان لیکس کی تحقیقات دستیاب شواہدکے مطابق کی گئی ہیں اور صحافی سرل المیڈاکی ٹیلی فون کالز سے بھی مددلی گئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق ڈان لیکس کی تحقیقات میں ایک اعلی افسرکوذمہ دارٹھہرایاگیاہے اوراس اعلی افسرنے سرل المیڈاسے ملاقات ایک مشیرکے گھرپرکی تھی تاہم ڈان لیکس کامعاملہ جب سامنے آیاتھاتو وزیراعظم نوازشریف نے سینیٹرپرویزرشید سے وزارت اطلاعات کاقلمدان واپس لے لیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…