بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

جسٹس شیخ عظمت سعید کے بیمارے ہونے پر وزیر اعظم ہائوس میں خوشیاں منائی جا رہی ہیں اور

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ جسٹس شیخ عظمت سعید کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ حکومت کیلئے بہت مشکل ہیں۔ اور وہ چیمبر بھی اپنے سینے میں تکلیف محسوس کر رہے تھے لیکن انہوں نے کیس سننے کو ترجیح دی۔ ہسپتال میں بھی شیخ عظمت سعید یہ کہتے رہے کہ مجھے یہاں سے جلدی بھیجیں ، میں نے واپس بنچ

میں جا کر بیٹھنا ہے۔ اس اہم ترین مقدمے کی سماعت کرنی ہے۔ سمیع ابراہیم نے کہا کہ چیف جسٹس کی طرف سے بھی خبریں آ رہی ہیں کہ وہ اس کیس کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کے بیمار ہونے پر پوری قوم ان کی صحت کی دعا مانگ رہی ہے لیکن وزیر اعظم ہائوس میں اس بات پر خوشیاں منائی جا رہی ہیں اور خوشیاں منانے والے کون ہیں؟ یہ سب جانتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…