پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

’’پاکستان کے خطرناک ترین ہتھیار کو دنیا بھی مان گئی ‘‘ ہمیں بھی چاہئے ۔۔ کس ملک نے پاکستان سے بڑی درخواست کر دی ۔۔ مذاکرات شروع

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جدیدجے ایف تھنڈر طیارے کی مقبولیت ،دلچسپی میں ایک اور ملک کا اضافہ ہو گیا۔پاکستان کے اس شاہکار میں دلچسپی اور اپنے دفاع کا حصہ بنانے میں بہت سے ملک اپنی دلچسپی ظاہر کر چکے ہیں اور جے ایف تھنڈر کو اپنے دفاع کا حصہ بنا رہے ہیں۔میانمار نے 2015میں 16جے ایف تھنڈر طیارے خرید کر اپنے دفاعی نظام کو

مضبوط کرنے کے بعد اب پاکستان سے جے ایف تھنڈر لڑاکا طیارے کی تیاری کیلئے لائسنس حاصل کرنے کیلئے مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔معروف برطانوی جریدے کے مطابق اگر دونوں ممالک کے درمیان یہ معاہدہ ہو جاتا ہے تومیانمار کی طرف سے سنگل انجن لڑاکا طیاروں کی تیاری کا یہ معاہدہ ملک کے مقامی دفاعی صنعت کیلئے اہم قدم ہوگا۔یہ طیارے پاکستان ایرو اسپیس کوملیکس اور چین کی چینگدواسپیس کارپوریشن کی طرف سے مشترکہ طور پر تیار کئے جا رہےہیں۔جریدے کے مطابق90کی دہائی میں میانمار نے ایف سیون ایم ائیر گارڈ اور اے فائوسی فنٹن لڑاکا طیارے جو چین سے لئے تھے انہیں اب متروک قرار دیکر گرئونڈ کرنا چاہتا ہے۔جے ایف 17تھنڈرکی تیاری کا لائسنس ملنے کا مطلب آئندہ دہائیوں میں میانمار فورس کا انہیں پر انحصار ہوگاجیسے یہ پاکستان کیلئے ہیں۔اس وقت پاکستان کی فضائیہ میں 70جے ایف تھنڈر آپریشنل ہیں۔آئندہ برسوں میں انکی تعداد 150سے زائد ہو جائیگی۔ذرائع نے بتایا کہ یہ طیارے بلاک ٹوویرینٹ، جو فضا سے فضا میں

ایندھن ڈالنے کی صلاحیت کے حامل ور وہ بلاک ون ویرینٹ کے برعکس ہونگے۔جو طیارے میانمار کو دئیے جائیں گے یہ بات واضح نہیں ہے کہ ان میں بلاک تھرویرینٹ کی اعلیٰ درجے کی خصوصیت شامل ہو گی یا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…