پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

جہاں ملیں گے ان کومار دیں گے،آرمی چیف نے اعلان کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آپریشنز کے بعد دہشت گردوں کو کسی صورت واپس نہیں آنے دیں گے ، جہاں ملیں ان کومار دیں گے، پالیسی واضح ہے پاکستانی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو نے دینگے ۔

وہ منگل کو یہاں ایوان صدر میں صدر ممنون حسین کی جانب سے اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ پالیسی واضح ہے پاکستانی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو نے دینگے ،دہشت گرد جہاں ملیں گے انہیں ماریں گے ، آپریشنز کے بعد دہشت گردوں کو کسی صورت واپس نہیں آنے دیں گے ،دہشت گردی کا خاتمہ کر کے دم لیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…